Wednesday, November 7, 2018

امریکا: وسط مدّتی انتخابات کے نتائج

ایوانِ نمائندگان ۔۔۔۔ ہاؤس آف ریپرِیزینٹیٹِوز ۔۔۔۔ میں ڈیموکریٹس جب کہ ایوانِ بالا ۔۔۔۔ سینیٹ ۔۔۔۔ میں کنزرویٹوز کو برتری حاصل ہو گئی ہے۔

اپنے وطن چھوڑ کر امریکا کی شہری بن جانے والی تین مسلم خواتین بھی منتخب ہوئی ہیں۔

چوتھے صنعتی انقلاب کا زمانہ، میگا سٹی، یوٹوپیا اور ڈائریا

اپنے لایعنی خیالوں کی دنیا میں جینے والوں کی یوٹوپیا، میگا سِٹی، عظیم تاریخی شہر وغیرہ وغیرہ کی اس چوتھے صنعتی انقلاب کے زمانے میں، اکیسویں ...