تعلیم کا معیار اتنا پست ہو چکا ہے کہ لاکھوں لوگ سلام تک غلط لکھ رہے ہیں۔
درست سلام یوں ہے:
السّلامُ علیکُم۔
ا ل سّ ل ا مُ ع ل ی کُ م
Assalamo alaikum
درست سلام یوں ہے:
السّلامُ علیکُم۔
ا ل سّ ل ا مُ ع ل ی کُ م
Assalamo alaikum
اپنے لایعنی خیالوں کی دنیا میں جینے والوں کی یوٹوپیا، میگا سِٹی، عظیم تاریخی شہر وغیرہ وغیرہ کی اس چوتھے صنعتی انقلاب کے زمانے میں، اکیسویں ...