Tuesday, September 10, 2019

یُووَل نوآ ہَراری

Yuval Noah Harari

دنیا کے معروف ترین مفکّر ہیں۔ ان کی کتابوں کے عنوان پاکستان میں بھی معروف ہیں۔

ان کے نام کا تلفظ یہ ہے:

جُووَل نوآ ہَراری۔

یہ نام عبرانی زبان کے الفاظ پر مشتمل ہے۔

جُووَل نوآ ہَراری یہودی ماں باپ کے بیٹے ہیں ان کے ماں باپ نے ان کا نام عبرانی زبان میں رکھا۔

چوتھے صنعتی انقلاب کا زمانہ، میگا سٹی، یوٹوپیا اور ڈائریا

اپنے لایعنی خیالوں کی دنیا میں جینے والوں کی یوٹوپیا، میگا سِٹی، عظیم تاریخی شہر وغیرہ وغیرہ کی اس چوتھے صنعتی انقلاب کے زمانے میں، اکیسویں ...